اسکولوں کی فیس بڑھانےپرپابندی عائد

ہا ئی کورٹ نےخیبر پختوانخوا کے نجی اسکولوں کی فیسوں میں بلا جواز اضافے پر پابندی عائد کردی۔عدالتی احکامات کی پامالی پر مالکان کے خلاف قانونی کارروائی ہوگی۔ پشاور ہائی کورٹ نےنجی اسکولوں کو فیس میں تین فیصد اضافہ سالانہ کی اجازت دے دی۔ہائی کورٹ نے تفصیلی فیصلے میں طلبہ وین کے پیچھے لٹکنے پر بھی پابندی عائد کر دی اور احکامات پر عمل درآمد نہ ہونے پرذمہ داری سکول انتظامیہ پر ہوگی

Comments