کوشش تو بہت کی

کوشش تو بہت کی ہم نے تمہیں پانے کی--- اپنی سی
مگر ہماری یہ کوشش کامیاب ہوتی دِکھائی نہیں دی
کبھی بھی
اور پِھر یوں ہوا کہ
کوشش تو بہت کی ہم نے تمہیں بھول جانے کی
مگر ہماری یہ کوشش کامیاب ہوتی دِکھائی نہیں دی
ابھی بھی
کوشش تو بہت کی ہم نے کبھی کبھی
لیکن ہم کامیاب نہ ہو سکتے کبھی کبھی
اپنی محبت کو اپنانے کی
اور اپنی محبت کو بھول جانے کی 
لیکن ہم کامیاب نہ ہو سکے کبھی بھی
نہ ہی اپنانے میں 
نہ ہی بھول جانے میں
کوشش تو بہت کی ہم نے تمہیں پانے کی--- اپنی سی
مگر ہماری یہ کوشش کامیاب ہوتی دِکھائی نہیں دی
کبھی بھی

Comments